|
،السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاته وقف ترمیمی بل کے حوالے سے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی عوامی رائے مانگ رہی ہے، لیکن صرف انگریزی یا ہندی زبان میں۔ یہ بل شريعت اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے اس لیے اسے مسترد کیا جانا چاہیے۔ اس بل کو مسترد کرنے کی اپنی رائے جے پی سی کو ان تین کلک کے ذریعے بھیجیں. شکریہ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (AIMPLB) مدد؟ 9429690784 ، 9429693133 ، 9065720887 ، 9403891244 نوٹ: جے پی سی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، اردو صفحات کے لیے انگریزی میں تجاویز بھیجی جائیں گی اور ان کے متعلقہ صفحات کے لیے انگریزی یا ہندی میں۔ Video Tutorial Need Email Updates? Need Updates on WhatsApp?